پاکستان میں ڈچ سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے پیش رفت’ ایس آئی ایف سی کا دورہ
Full story
A Dutch business delegation led by Netherlands Ambassador Robert Jan Siegert visited Pakistan’s Special Investment Facilitation Council (SIFC). The visit was described as an important step in promoting foreign investment in Pakistan. The visit focused on investment opportunities and business facilities in Pakistan.
کراچی(این این آئی)پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، نیدرلینڈکے سفیر رابرٹ جان سیگرٹ کی قیادت میں ڈچ کاروباری وفد نے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کا دورہ کیا، جہاں وفد کو پاکستان میں سرمایہ کاری کے مواقع اور کاروباری سہولتوں سے [...]