پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا جعلی،کلوناور ٹیمپر ڈیمز پلیٹس استعمال کرنےوالی گاڑیوںکے خلاف کریک ڈائون

dailykhabrain.com.pk · world

لاہور(کرائم رپورٹر) پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی نے جعلی، کلون اور ٹیمپرڈ نمبر پلیٹس استعمال کرنے والی گاڑیوں کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈائون شروع کر دیا۔ لاہور سمیت پنجاب بھر کے 43 اسمارٹ سیف سٹیز میں جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے مشکوک گاڑیوں کی نگرانی کی جا رہی ہے جبکہ سیف سٹی کیمروں کے ذریعے [...]

Read full article → Compare