ڈیفنس سی میں زیر تعمیر دیوار گرنے سے مزدور جاں بحق، 2افراد زخمی

dailykhabrain.com.pk · world

لاہور (این این آئی)ڈیفنس سی کے علاقے میں زیر تعمیر دیوار گرنے سے ایک مزدور جاں بحق جبکہ 2افراد زخمی ہو گئے۔ حادثے کے بعد پولیس اور ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والے مزدور کی شناخت 43سالہ رمضان کے نام سے ہوئی ہے۔ حادثے میں زخمی ہونے والے دونوں [...]

Read full article → Compare