پاکستان اور امریکا کیلئے ٹیکنالوجی میں تعاون انتخاب نہیں، ضرورت ہے: رضوان سعید شیخ

dailykhabrain.com.pk ·

ڈیلس(ویب ڈسک) امریکا میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکا کے درمیان ٹیکنالوجی کے شعبے میں تعلقات رکھنا کسی انتخاب کا معاملہ نہیں بلکہ ایک ناگزیر ضرورت ہے۔رضوان سعید شیخ نے ڈیلس کے علاقے ارونگ کے ہوٹل ونڈہم ڈی ایف ڈبلیو ائیرپورٹ میں منعقدہ "پاک یو ایس ٹیک [...]

Read full article → Compare