نواز شریف کی ایون فیلڈ سے روانگی کارکنوں کے ساتھ تصویریں بھی بنوائیں
لندن(ویب ڈیسک)مسلم لیگ (ن)کے قائد نواز شریف لندن میں ایون فیلڈ سے روانہ ہوگئے۔ذرائع کے مطابق ان کے صاحبزادے حسن نواز اور حسین نواز بھی ان کے ہمراہ تھے، جبکہ ان کے معالج ڈاکٹر عدنان بھی ان کے ساتھ روانہ ہوئے۔روانگی کے موقع پر نواز شریف نے مختصر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دانش سکولوں [...]