برطانیہ کا سعودی عرب میں لڑاکا طیارے تعینات کر نے کا اعلان
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ نے سعودی عرب کو حوثی باغیوں کے بڑھتے ہوئے فضائی حملوں سے محفوظ رکھنے میں مدد دینے کے لیے اپنے لڑاکا طیارے تعینات کرنے کا اعلان کیا ہے۔برطانوی حکومت کے مطابق رائل ایئر فورس کے ٹائفون لڑاکا طیارے سعودی شہروں اور اہم تنصیبات کے دفاع کے لیے فضائی مشنز انجام دیں [...]