چوہدری سالک کی کوششوں سے پاکستانیوں کو روزگار کے مواقع ملے، غلام مصطفی
اسلام آباد (نامہ نگار خصوصی)پاکستان مسلم لیگ (ق) کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات اور وزارتِ اوورسیز پاکستانیز کے فوکل پرسن غلام مصطفی ملک نے کہا ہے کہ وفاقی وزیر برائے سمندر پار پاکستانی و انسانی وسائل کی ترقی چوہدری سالک حسین کی کوششوں سے پاکستانی افرادی قوت کے لیے بیرونِ ملک روزگار کے مواقع اور پیشہ [...]