لائیوسٹاک سیکٹر کا استحکام، پنجاب کی معاشی خودکفالت کا ضامن، عاصم میکن
لاہور (خبر نگار) پارلیمانی سیکرٹری عاصم شیر میکن نے کہا ہے کہ غریب خواتین کو دی جانے والی گائیں اور بھینسیں ان کے لیے مستحکم معاشی اثاثہ بنیں گی۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار راجن پور کی تحصیل جامپور میں مستحق خواتین میں جانوروں کی تقسیم کے آغاز کی پروقار تقریب سے خطاب کرتے [...]