راولپنڈی کے70 فیصد سرکاری کالج بھی طلباء کی زندگیوں کیلئے خطرہ بن گئے

dailykhabrain.com.pk ·

راولپنڈی (شاہد ملک سے)محکمہ تعلیم کی عدم توجہ اور مبینہ مجرمانہ غفلت کے باعث راولپنڈی کے سرکاری سکولوں کے بعد راولپنڈی کے 70 فیصد سرکاری کالج بھی طلبا و طالبات کی زندگیوں کے لئے خطرہ بن گئے خستہ حال مخدوش عمارتوں اور غیر محفوظ چار دیواری سمیت مینٹیننس اور ریپئرنگ کا کام نہ ہونے کے [...]

Read full article → Compare