لاہور میں سکوٹی سوار لڑکی پر وحشیانہ تشدد کرنے والا ملزم گرفتار

dailykhabrain.com.pk · world

صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے میں سکوٹی سوار لڑکی کو ہراساں اور تشدد کا نشانہ بنانے والا مرکزی ملزم پولیس کی فوری کارروائی کے نتیجے میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق، چند روز قبل سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں ایک اوباش شخص کو سڑک پر سکوٹی سوار [...]

Read full article → Compare