اسلام آباد میں پولیسنگ کا نیا انداز، 24 ناکے ختم کرکے 12 برقرار
Full story
After a new Inspector General of Police was appointed in Islamabad, the city’s policing methods changed noticeably. The number of police checkpoints on Islamabad’s main roads was cut from 24 to 12. Authorities are relying less on permanent checkpoints and more on mobile patrols.
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وفاقی دارالحکومت میں نئے انسپکٹر جنرل پولیس کی تعیناتی کے بعد پولیسنگ کے طریقہ کار میں نمایاں تبدیلی سامنے آئی ہے۔ شہر کی اہم شاہراہوں پر قائم پولیس ناکوں کی تعداد 24 سے کم کرکے 12 کر دی گئی ہے، جبکہ مستقل ناکہ بندی پر انحصار کم کرکے موبائل گشت اور [...]