ایک ہی خاندان کی 3 نسلوں کے 28افراد حافظِ قرآن بن گئے
Full story
In Faisalabad, Pakistan, a report says that 28 people from three generations of the same family have become Hafiz-e-Quran. The news is described as heartwarming and spiritually comforting. It links the family’s achievement to their love for the Quran and their effort.
فیصل آباد (این این آئی) پاکستان کے شہر فیصل آباد سے ایک ایسی ایمان افروز خبر سامنے آئی ہے جو دلوں کو خوشی اور روح کو سکون بخشتی ہے۔ اطلاعات کے مطابق ایک ہی خاندان کی تین نسلوں کے 28 افراد حافظِ قرآن بن چکے ہیں جو قرآنِ کریم سے ان کی محبت، محنت اور [...]