آصفہ بھٹو کی یوتھ ڈویلپمنٹ سینٹر میں یومِ اقوامِ متحدہ کی تقریب میں شرکت
Full story
Aseefa Bhutto Zardari, the first lady, attended a United Nations Day ceremony at the Youth Development Center in Karachi. She visited stalls set up by various UN agencies, the Sindh Department of Sports and Youth Affairs and other government departments. Provincial Minister Saeed Ghani and Karachi Mayor Murtaza were also present at the event.
کراچی(ویب ڈیسک)خاتونِ اول آصفہ بھٹو زرداری نے یوتھ ڈویلپمنٹ سینٹر کراچی میں یومِ اقوامِ متحدہ منانے کی تقریب میں شرکت کی اور اقوامِ متحدہ کے مختلف اداروں، محکمہ کھیل و امورِ نوجوانان سندھ اور دیگر سرکاری محکموں کی جانب سے قائم کیے گئے سٹالز کا دورہ کیا۔تقریب میں صوبائی وزیر سعید غنی، میئر کراچی مرتضی [...]