متحدہ عرب امارات نے اقوام متحدہ کی سربراہی کیلئے لانا نسیبہ کو نامزد کر دیا
Full story
The United Arab Emirates has officially nominated senior diplomat and Minister of State Lana Zaki Nusseibeh for the post of the next UN secretary-general. President Sheikh Mohamed bin Zayed Al Nahyan sent her nomination to the presidents of the UN General Assembly and Security Council.
ابوظہبی(مانیٹرنگ ڈیسک)متحدہ عرب امارات نے اقوام متحدہ کے اگلے سیکرٹری جنرل کے عہدے کے لیے اپنی سینئر سفارت کار اور وزیر مملکت لانا زکی نسیبہ کو باضابطہ طور پر نامزد کردیا ہے۔صدر شیخ محمد بن زاید آل نہیان نے ان کی نامزدگی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اور سلامتی کونسل کے صدور کو ارسال کردہ [...]