میر رضا کیس میں اہم پیش رفت، ڈی آئی جی ویسٹ جے آئی ٹی کے سربراہ مقرر
Full story
A JIT has been formed in the Mir Raza case, and DIG West Irfan Baloch has been appointed its head. Dr Osama has been suspended. The development has raised hopes among Mir Raza's heirs that the case is back on track and they will get justice.
کراچی(ویب ڈیسک)میر رضا کے ورثا کو انصاف ملنے کی امید روشن ہوگئی، کیس ٹریک پر آنے لگا، جے آئی ٹی تشکیل دے دی گئی جبکہ ڈاکٹر اسامہ کو معطل کردیا گیا، ڈی آئی جی ویسٹ عرفان بلوچ جے آئی ٹی کے سربراہ مقرر کردیئے گئے۔محکمہ داخلہ سندھ نے آئی بی، سندھ رینجرز، آئی ایس آئی [...]