کچا بادام‘ کی گلوکارہ انجلی اروڑا کو ایک کروڑ 20 لاکھ روپے ہرجانے کا قانونی نوٹس
Full story
Indian social media star and actress Anjali Arora became embroiled in a controversy over a brief performance at an event. The organizers of the event in Kanpur sent her a legal notice demanding 1 crore 20 lakh Indian rupees in damages. They are also seeking to have an FIR filed against her.
بھارتی سوشل میڈیا اسٹار اور اداکارہ انجلی اروڑا ایک تقریب میں مختصر پرفارمنس کے باعث تنازع کا شکار ہوگئی ہیں۔ کانپور میں تقریب منعقد کرنے والے منتظمین نے اداکارہ کو ایک کروڑ 20 لاکھ بھارتی روپے ہرجانے کا قانونی نوٹس بھیج دیا ہے اور ان کے خلاف ایف آئی آر درج کرانے کے لیے سروپ [...]