حوثی حملے، سعودی عرب کے لیے امارات، پاکستان اور بنگلا دیش کی متعدد پروازیں منسوخ
Full story
After threats and attacks by Yemen's Houthi rebels on Saudi airports, several flights were canceled or delayed. The disruption affected flights from various countries, including the UAE, Pakistan and Bangladesh. Airlines named in the report include Emirates, Fly Dubai, Etihad Airways, FlyNas and Saudi Airlines.
یمن کے حوثی باغیوں کے سعودی عرب کے ہوائی اڈوں کو نشانہ بنانے کی دھمکیوں اور حملوں کے بعد متحدہ عرب امارات، پاکستان اور بنگلا دیش سمیت مختلف ممالک کی متعدد پروازیں منسوخ یا تاخیر کا شکار ہے۔تفصیلات کے مطابق پروازوں میں خلل سے امارات، فلائی دبئی، اتحاد ایئرویز، فلائی ناس اور سعودی ایئرلائن سمیت [...]