سہ ملکی سیریز شاداب ڈٹ گئے انگلینڈ کے جبڑوں سے یقینی فتح چھین لی پاکستان فائنل میں پہنچ گیا
Full story
England were bowled out for 241 in the 47th over, with Ben Duckett scoring 105. In the fourth ODI of the tri-nation series in Lahore, Shadab Khan's century helped Pakistan defeat England. The win sent Pakistan to the final.
لاہور(سپورٹس رپورٹر) انگلینڈ کی ٹیم 47ویں اوور میں 241 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ بین ڈکٹ نے 105 رنز کی اننگز کھیلی۔ سہ ملکی ون ڈے سیریز کے چوتھے میچ میں شاداب خان کی شاندار سنچری کی بدولت پاکستان نے انگلینڈ کو شکست دے دی۔ لاہور میں کھیلے گئے ٹرائی سیریز کے چوتھے ون ڈے [...]