ایمرجنسی اور گورنر راج کو 14 دن ہوگئے حکومت نے کوئی وژن نہیں دیا: شوکت یوسفزئی
Full story
Shaukat Yousafzai, information secretary of Tehreek-e-Insaf Khyber Pakhtunkhwa, said that 14 days have passed under emergency and governor's rule and the government has not offered any vision. Speaking to the media, he said the government's flawed policies and incompetence have left the country at a dead end, with the economy on a ventilator.
پشاور (این این آئی)تحریک انصاف خیبرپختونخوا کے سیکریٹری اطلاعات شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ ایمرجنسی اور گورنر راج کو 14 دن ہوگئے، حکومت نے کوئی وژن نہیں دیا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت کی ناقص پالیسیوں اور نااہلی کے باعث ملک بند گلی میں کھڑا ہے، معیشت وینٹی لیٹر پر [...]