افغانستان بے بنیاد الزامات کے بجائے دہشتگردوں کے ٹھکانے ختم کرے: طارق فضل چودھری
Full story
Federal Minister for Parliamentary Affairs Dr. Tariq Fazal Chaudhry rejected accusations by Afghan officials against Pakistan. He said Afghanistan should stop making baseless allegations and instead eliminate terrorist hideouts. Chaudhry made the remarks while speaking to the media in the federal capital, Islamabad.
اسلام آباد(ویب ڈیسک)وفاقی وزیرپارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چودھری نے کہا ہے کہ افغان حکام کی پاکستان کے خلاف الزام تراشی کو مسترد کر تے ہیں، افغانستان بے بنیاد الزامات لگانے کے بجائے دہشت گردوں کے ٹھکانے ختم کرے۔وفاقی دارالحکومت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر طارق فضل چودھری کا کہنا تھا کہ پاکستان [...]