ایک لاکھ الیکٹرک بائیکس کی فراہمی کیلئے کمپنیوں سے درخواستیں طلب، 80 ہزار روپے سبسڈی کی تجویز
Full story
A plan has been prepared to provide 100,000 electric bikes within 90 days to promote their use in the country. A proposal under consideration would give citizens who buy an electric bike a subsidy of 80,000 rupees. The Engineering Development Board has sought applications from companies for the manufacturing and supply of the bikes.
لاہور( این این آئی)ملک میں الیکٹرکبائیکس کے استعمال کو فروغ دینے کے لیے 90 روز میں ایک لاکھ الیکٹرک بائیکس فراہم کرنے کا منصوبہ تیار کرلیا گیا،الیکٹرک بائیک خریدنے والے شہریوں کو 80 ہزار روپیسبسڈی دینے کی تجویز بھی زیر غور ہے۔انجینئرنگ ڈیولپمنٹ بورڈ نے الیکٹرک بائیکس کی تیاری اور فراہمی کے لئے کمپنیوں سے [...]