آلودہ ترین شہروں میں لاہور دوسرے نمبر پرآ گیا
Full story
Lahore became the second most polluted city in the world, with an overall air quality index of 199, a level described as harmful to health. Air quality data showed Allama Iqbal Town at an AQI of 299. The figures also cited Burki Road.
لاہور ( این این آئی)فضائی آلودگی میں صوبائی دارالحکومت لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں دوسرے نمبر پر آگیا۔شہر کا مجموعی ایئر کوالٹی انڈیکس 199 ریکارڈ کیا گیا جس کے باعث فضا مضرصحت قرار دی گئی ۔فضائی آلودگی کے اعداد و شمار کے مطابق علامہ اقبال ٹائون میں ایئر کوالٹی انڈیکس 299، برکی روڈ [...]