پنجاب کے سکولوں میں 1600ہیڈ ماسٹرز بھرتی کرنے کی تجویز زیر غور
Full story
A proposal is under consideration in Punjab to recruit 1,600 headmasters for government schools. The plan is aimed at creating jobs for educated unemployed young people across the province. It follows a teachers’ internship program and would appoint school heads to vacant posts on a fixed monthly salary.
لاہور (این این آئی)پنجاب بھر کے پڑھے لکھے بے روزگار نوجوانوں کے لیے سرکاری سکولوں میں ملازمتوں کے مواقع فراہم کرنے کی تجویز زیر غور ہے۔ ٹیچرز انٹرنز کے بعد اب خالی آسامیوں پر مقررہ ماہانہ تنخواہ کے عوض سکول ہیڈز تعینات کرنے کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے۔مجوزہ منصوبے کے تحت پنجاب بھر [...]