SPSCکے بھرتی قواعد میں اہم ترامیم، کامیابی کیلئے33 فیصد نمبر لازمی قرار
Full story
The Sindh Public Service Commission (SPSC) has amended its recruitment rules after approval by the Sindh cabinet, and an official notification has been issued. Under the new rules, the minimum passing score in exams has been lowered from 40 percent to 33 percent.
کراچی (این این آئی) سندھ کابینہ کی منظوری کے بعد سندھ پبلک سروس کمیشن (ایس پی ایس سی) کے بھرتی قواعد میں اہم ترامیم کردی گئی ہیں، جن کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ نئے قواعد کے تحت امتحانات میں کامیابی کے لیے کم از کم نمبر 40 فیصد سے کم کرکے 33 فیصد [...]