پنجاب میں کل سے بارشوں کے طاقتور سلسلے کی پیشگوئی
Full story
Pakistan's Meteorological Department has forecast a strong spell of rain across Punjab starting Wednesday. A new western weather system is expected to bring strong winds and thunderstorms across the province. Temperatures are expected to drop significantly as a result.
لاہور (این این آئی) محکمہ موسمیات نے پنجاب میں کل (بدھ) سے بارشوں کا طاقتور سلسلہ داخل ہونے پیشگوئی کی ہے۔ نئے مغربی موسمی سلسلے کے باعث صوبے بھر میں تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے جس کے نتیجے میں درجہ حرارت میں نمایاں کمی متوقع ہے۔ بارشوں [...]