ایس ایس پی انوسٹیگیشن کی کھلی کچہری، شہریوں کی شکایات سن کر حل کیلئے احکامات جاری کیے
Full story
SSP Investigation Saifullah held an open court at the Police Lines Headquarters in Rawalpindi. He listened to citizens' complaints and issued orders to relevant officers to resolve them. He directed that legal action on marked applications be ensured within the set timeframe.
راولپنڈی (سٹی رپورٹر)ایس ایس پی انوسٹیگیشن سیف اللہ کی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری، ایس ایس پی انوسٹیگیشن نے شہریوں کی شکایات سن کر ان کے حل کے لیے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے، مارک کردہ درخواستوں پر دیئے گئے ٹائم فریم کے اندر قانونی کاروائی کو یقینی بنایا جائے، ایس ایس پی [...]