کشمیری عوام آج بھی بنیادی حقوق کیلئے جدوجہد کر رہے ہیں، شرجیل میمن
Full story
Sharjeel Inam Memon, a senior minister in Sindh, marked 27 October as Black Day for Kashmir in a message. He called 27 October 1947 a black day in the history of Kashmir and South Asia. He said the Kashmiri people are still struggling to secure their basic rights.
کراچی (این این آئی) سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے 27 اکتوبر یومِ سیاہ کشمیر کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ 27 اکتوبر 1947ء کشمیر اور جنوبی ایشیا کی تاریخ کا سیاہ دن ہے۔ انہوں نے کہا کہ کشمیری عوام آج بھی اپنے بنیادی حقوق کے حصول کے لیے جدوجہد [...]