معروف امریکی اداکار والٹر کینیگ 90 سال کی عمر میں انتقال کر گئے
Full story
American actor Walter Koenig, who became famous worldwide for playing navigator Pavel Chekov in the science-fiction TV series Star Trek, has died at the age of 90. He was born on September 14, 1936. He was raised in New York.
واشنگٹن (آئی این پی ) مشہور سائنس فکشن ٹی وی سیریز اسٹار ٹریک میں خلائی جہاز کے نیویگیٹر پاول چیخوف کا کردار ادا کرکے دنیا بھر میں شہرت حاصل کرنے والے معروف امریکی اداکار والٹر کینیگ 90 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔والٹر کینیگ 14 ستمبر 1936 کو پیدا ہوئے۔ ان کی پرورش نیویارک [...]