منظم ٹریفک اور حادثات روک تھام کیلئے زیرو ٹالرنس پالیسی اپنائی جائے، فرحان اسلم

dailykhabrain.com.pk · world

راولپنڈی(خصوصی رپورٹر)چیف ٹریفک آفیسر راولپنڈی فرحان اسلم نے ضلع بھر میں ٹریفک کی موثر روانی، حادثات کی روک تھام اور لا انفورسمنٹ کو یقینی بنانے کیلئے سرکل انچارجز سے ٹریفک ہیڈ کواٹر میں میٹنگ کی۔جس میں وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کے محفوظ روڈ اور محفوظ پنجاب کے ویژن پر تفصیلی بریفنگ دی۔چیف ٹریفک آفیسر [...]

Read full article → Compare