آئی سی سی کی نئی رینکنگ بابر کو دھچکا شاہین اور صاحبزادہ فرحان کی ترقی
Full story
The International Cricket Council released its latest rankings for ODI, T20 and Test cricket. The update brought significant changes in the positions of several players. Pakistan’s Babar Azam fell two more places in the ODI batting rankings, while Shaheen Shah Afridi and Sahibzada Farhan moved up.
لاہور(شوبزڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)نے ون ڈے، ٹی 20 اور ٹیسٹ کرکٹ کی تازہ ترین رینکنگ جاری کردی، جس میں متعدد کھلاڑیوں کی پوزیشنز میں نمایاں ردوبدل دیکھنے میں آیا ہے۔ پاکستان کے بابر اعظم ون ڈے بیٹرز کی فہرست میں مزید 2 درجے نیچے چلے گئے، تاہم شاہین شاہ آفریدی اور صاحبزادہ فرحان اپنی [...]