ایمن خان کے بدلے ہوئے انداز نے مداحوں کو متوجہ کر لیا
Full story
Pakistani actress and social media influencer Aiman Khan has drawn fans' attention with her new look and fitness. She began her career as a child artist and appeared in several dramas before taking lead roles. After the drama serial Bandi, she took a break from acting.
ہور(شوبزڈیسک)پاکستانی اداکارہ اور سوشل میڈیا انفلوئنسر ایمن خان نے اپنے نئے انداز اور فٹنس سے مداحوں کی توجہ حاصل کر لی۔ایمن خان نے بطور چائلڈ آرٹسٹ اپنے کیریئر کا آغاز کیا تھا اور کئی ڈراموں میں اداکاری کے بعد مرکزی کرداروں میں نظر آئیں۔ ڈرامہ سیریل باندی کے بعد سے انہوں نے اداکاری سے وقفہ [...]