سکھرمیں ایل پی جی ٹینکر دھماکا، 2 افراد جاں بحق، 3 زخمی
Full story
An LPG tanker exploded near Rohri Interchange in Sukkur, killing two people and injuring three. Police said officers and rescue teams reached the scene soon after receiving information about the incident. The injured and the bodies were shifted to Taluka Hospital Rohri.
سکھر (این این آئی)سکھر میں روہڑی انٹرچینج کے قریب ایل پی جی ٹینکر میں دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں۔ زخمیوں اور جاں بحق افراد کی لاشوں کو تعلقہ اسپتال روہڑی منتقل کیا [...]