منشیات سپلائر منظور کو9سال قید اور80ہزار روپے جرمانے کی سزا
Full story
A court in Rawalpindi sentenced drug supplier Manzoor to nine years in prison and a fine of 80,000 rupees. The report also says 1 kg and 400 grams were recovered from the convict.
راولپنڈی(سٹی رپورٹر)معزز عدالت نے منشیات سپلائر کو سزا سنا دی، مجرم منظور کو 9 سال قید اور 80ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی۔ تفصیلات کے مطابق معزز عدالت نے منشیات سپلائر کو سزا سنا دی، مجرم منظور کو 9 سال قید اور 80ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی، مجرم سے 1 کلو400 گرام [...]