پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 12 اور 13 نومبر کو اسلام آباد میں منعقد
اسلام آباد(پ )پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2026 (پی ایم آئی ایف 26) 12 اور 13 نومبر کو اسلام آباد کے جناح کنونشن سینٹر میں منعقد ہوگا۔ فورم میں پالیسی سازوں، ملکی و بین الاقوامی کان کنی کمپنیوں کے اعلیٰ حکام، سرمایہ کاروں، مالیاتی اداروں اور تکنیکی ماہرین کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے، جہاں [...]