خانپور میں مقیم افغان باشندوں کے انخلا کی حتمی ڈیڈ لائن قریب
Full story
The return of Afghan residents living in Khanpur tehsil of Haripur district and surrounding areas has entered its final phase, according to a report. Administrative sources said Afghan citizens staying illegally or without relevant documents had been given a deadline. With that deadline now over, the report says the exit process is in its final stage.
خانپور (نمائندہ خصوصی)ضلع ہری پور کی تحصیل خانپور اور اس کے گرد و نواح میں مقیم افغان باشندوں کی وطن واپسی کا عمل حتمی مرحلے میں داخل ہو گیا ہے۔ انتظامی ذرائع کے مطابق غیر قانونی طور پر مقیم اور متعلقہ دستاویزات سے محروم افغان شہریوں کو دی گئی مہلت ختم ہونے کے بعد انخلا [...]