سعودی وزیر دفاع خالد بن سلمان کا ملائیشیا کے ہم منصب سے رابطہ’دفاعی تعاون مضبوط بنانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال
Full story
Saudi Defense Minister Khalid bin Salman held a phone call with his Malaysian counterpart, Khalid bin Nooruddin. According to Saudi media, they reviewed the recent regional situation and Houthi attacks. The two leaders also discussed ways to strengthen defense cooperation.
ریاض(این این آئی)سعودی وزیر دفاع خالد بن سلمان کا ملائیشیا کے ہم منصب خالد بن نور الدین سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔سعودی میڈیا کے مطابق حالیہ علاقائی صورتحال اور حوثیوں کے حملوں کا جائزہ لیا گیا۔اس موقع پر دونوں رہنماوں نے دفاعی تعاون مضبوط بنانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔