فضل الرحمن پر جوابی کاروائی مجھے شرم حیا دلاتے ہیں اپ کونسا دودھ کے دھلے ہیں خواجہ آصف اب پیسے نہیں ملتے محسن نقوی
Full story
Defense Minister Khawaja Asif and Interior Minister Mohsin Naqvi sharply criticized JUI(F) chief Maulana Fazlur Rehman. Speaking in a Senate session, Interior Minister Mohsin Naqvi referred to Maulana Fazlur Rehman's remark that he spits on the state. The headline quotes Khawaja Asif as saying that responding to Fazlur Rehman makes him feel shame and asking whether they are 'washed in milk,' and quotes Mohsin Naqvi saying money is no longer being received.
اسلام آباد ( سٹاف رپورٹر’نامہ نگار خصوصی) وزیر دفاع خواجہ آصف اور وزیر داخلہ محسن نقوی نے جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ کل مولانا نے کہا کہ وہ ریاست پر تھوکتے ہیں، [...]