اسرائیلی انتخابات عرب جماعتوں کی کامیابی پر یہودی غصے سے پاگل سربراہوں کی گرفتاری کا مطالبہ
Full story
After Arab parties succeeded in Israel's elections, extremist Jewish groups reacted with anger and demanded the arrest of Arab party leaders. Far-right National Security Minister Itamar Ben-Gvir called for arresting leaders of Arab political parties.
تل ابیب ، دوحہ ( مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیلی انتخابات میں عرب جماعتوں کی کامیابی پر شدت پسند یہودی غصے سے پاگل ہوگئے۔ عرب جماعتوں کے سربراہوں کی گرفتاری کا مطالبہ کردیا۔ اسرائیل کے انتہائی دائیں بازو سے تعلق رکھنے والے وزیر برائے قومی سلامتی اتمار بن گویر نے عرب سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کو گرفتار [...]