کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے ہاتھوں مغوی جج بازیاب پولیس اہلکار سیمت دو افراد زخمی
Full story
Police in Azad Kashmir said they recovered Additional District and Sessions Judge Muhammad Akram after an operation. According to police, workers of the banned Jammu and Kashmir Joint Awami Action Committee had allegedly abducted him. Two people, including a police officer, were injured.
مظفر آباد(نیوز ایجنسیاں ) آزاد کشمیر میں پولیس کا کہنا ہے کہ اس نے ایک کارروائی کے بعد ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد اکرم کو بازیاب کرا لیا ہے۔پولیس کے مطابق کالعدم جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے کارکنوں نے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد اکرم کو مبینہ طور پر اغوا کر [...]