سمارٹ سیف سٹیز منصوبے ‘ 337 نئی ملازمتوں کی منظوری
Full story
The Punjab government approved 337 new jobs for the second phase of the Smart Safe Cities project. The second phase will require total funding of 1 arab, 48 crore and 93 lakh rupees. Sources also referred to new posts and annual operational expenses for the project.
لاہور(کرائم رپورٹر)پنجاب حکومت نے سمارٹ سیف سٹیز منصوبے کے دوسرے مرحلے میں 337 نئی ملازمتیں دینے کی منظوری دے دی۔ منصوبے کے دوسرے مرحلے کے لیے مجموعی طور پر ایک ارب 48 کروڑ 93 لاکھ روپے کے فنڈز درکار ہوں گے۔ذرائع کے مطابق سمارٹ سیف سٹیز منصوبے کے لیے نئی آسامیوں اور سالانہ آپریشنل اخراجات [...]