نگہداشت اور معاونت مہذب، ہمدرد اور فلاحی معاشرے کی بنیاد : گورنر سندھ
Full story
Sindh Governor Syed Muhammad Nihal Hashmi said care and support are the foundation of a civilized, compassionate and welfare society. In a message marking World Care and Support Day, he said looking after the elderly, children, people with special needs and the needy is a shared responsibility.
کراچی (این این آئی) گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی نے عالمی یوم نگہداشت و معاونت کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ نگہداشت اور معاونت ایک مہذب، ہمدرد اور فلاحی معاشرے کی بنیاد ہے۔ بزرگوں، بچوں، خصوصی افراد اور ضرورت مندوں کی دیکھ بھال ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے اور [...]