ماں بننے کے بعد وزن پر تنقید، کترینہ کیف نے خاموشی توڑ دی
Full story
Bollywood actress Katrina Kaif has responded after facing criticism over her weight and physical changes following the birth of her child. In an interview with Vogue India, she gave a direct reply to the criticism. She said people know well what changes a woman’s body goes through after childbirth.
ممبئی(شوبزڈیسک)بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کترینہ کیف نے بچے کی پیدائش کے بعد اپنے بڑھتے وزن اور جسمانی تبدیلیوں پر ہونے والی تنقید کا دوٹوک جواب دے دیا۔ووگ انڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں اداکارہ نے کہا کہ لوگ اچھی طرح جانتے ہیں۔ کہ بچے کی پیدائش کے بعد عورت کا جسم کن تبدیلیوں سے [...]