ایل ڈی اے سٹی کی سٹریٹ لائٹس 100فیصد سولر پر منتقل ، فنڈز کی منظوری
Full story
The Lahore Development Authority has decided to convert the streetlights in its official residential scheme, LDA City, to 100 percent solar energy. Its governing body approved funds for installing LED solar lights in Jinnah Sector.
لاہور (این این آئی)لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے)نے اپنی سرکاری رہائشی اسکیم ایل ڈی اے سٹی کی اسٹریٹ لائٹس کو 100فیصد سولر توانائی پر منتقل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ایل ڈی اے کی گورننگ باڈی نے جناح سیکٹر میں ایل ای ڈی سولر لائٹس کی تنصیب کے لیے فنڈز کی منظوری دے دی۔