برطانیہ میں عوام کو ریلیف’ گیس کے اضافی چارجز ختم، تنخواہوں میں اضافہ
Full story
UK finance minister John Healey presented his first budget. He announced the removal of extra fixed charges on gas bills. He also announced financial support for millions of households and the suspension of import duties on more than 100 food and drink items. British media reported on the budget measures.
لندن(این این آئی) برطانیہ کے وزیر خزانہ جان ہیلی نے اپنا پہلا بجٹ پیش کرتے ہوئے گیس بلوں میں اضافی مقررہ چارجز ختم کرنے، لاکھوں گھرانوں کو مالی امداد دینے اور کھانے پینے کی 100 سے زائد اشیاء پر درآمدی محصولات معطل کرنے کا اعلان کیا ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق بجت میں گیس بلوں پر [...]