ایران کے سفیر رضا امیری مقدم کی وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان سے ملاقات
Full story
Federal Minister for Communications Abdul Aleem Khan met Iranian Ambassador Dr. Reza Amiri Moghaddam in Islamabad. The two held detailed discussions on the current regional situation, Pakistan-Iran relations and ways to strengthen bilateral ties. They also exchanged views on various issues of mutual interest.
اسلام آباد(نامہ نگار خصوصی )وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان سے ایران کے سفیر ڈاکٹر رضا امیری مقدم نے اہم ملاقات کی جس میں خطے کی موجودہ صورتحال، پاک ایران تعلقات، دوطرفہ روابط کے فروغ اور باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات کے دوران وفاقی وزیر عبدالعلیم خان نے ایران کے [...]