منشیات کے خلاف کارروائیاں،4 منشیات سپلائر گرفتار، 6 کلو سے زائد چرس برآمدمنشیات کے خلاف کارروائیاں،4 منشیات سپلائر گرفتار، 6 کلو سے زائد چرس برآمد
Full story
Rawalpindi police arrested four drug suppliers in operations against narcotics and recovered more than six kilograms of cannabis. Pirwadhai police detained two suppliers and seized 2.760 kilograms of cannabis. Kalar Syedan police took a supplier into custody and recovered 1.700 kilograms of cannabis.
راولپنڈی(خصوصی رپورٹر)راولپنڈی پولیس کی منشیات کے خلاف کارروائیاں،4 منشیات سپلائر گرفتار، 6 کلو سے زائد چرس برآمد۔ تفصیلات کے مطابق پیرودھائی پولیس نے 2 منشیات سپلائرز کو حراست میں لے کر 2 کلو 760گرام چرس برآمد کی، کلرسیداں پولیس نے منشیات سپلائر کو حراست میں لے کر 1 کلو 700 گرام چرس برآمد کی، نیو [...]