1 ماہ قبل اسرائیل میں سفارتی ذمہ داریاں سنبھالنے والی جمہوریہ چیک کی سفارتکار ٹریفک حادثے میں ہلاک
Full story
A 30-year-old Czech diplomat, Klara Schneidrova, was killed in Jerusalem when a minibus hit her. She was head of the Czech Embassy’s branch office and had taken up her diplomatic duties in Israel one month earlier. According to the Czech Embassy in Israel, the accident happened on Thursday near the well-known Yehuda Market area, where the minibus driver lost control of the vehicle.
اسرائیلی شہر یروشلم میں منی بس کی ٹکر سے چیک سفارتخانے کی برانچ آفس کی سربراہ 30 سالہ سفارتکار کلارا شنائیڈرووا ہلاک ہوگئی۔ اسرائیل میں قائم جمہوریہ چیک سفارتخانے کے مطابق حادثہ جمعرات کو شہر کے معروف علاقے یہودا مارکیٹ کے قریب پیش آیا، جہاں منی بس کے ڈرائیور سے گاڑی بے قابو ہوگئی اور [...]