79 ایم پی ایز کا جو کرنے کا ارادہ ہے انہیں سپورٹ کرتی ہوں، ان کی ترجمان ہوں: مشعال یوسفزئی
Full story
PTI leader Senator Mishaal Yousafzai said she supports what 79 MPAs plan to do and is their spokesperson. She said they are not sitting idle and are making every effort. She added that Barrister Gohar is handling matters related to Imran Khan’s treatment and meetings through Mohsin Naqvi.
اسلام آباد (آئی این پی ) پی ٹی آئی رہنما سینیٹر شعال یوسفزئی نے کہاہے کہ ہم ہاتھ پر ہاتھ رکھ کر نہیں بیٹھے، پوری کوشش کررہے ہیں، اس وقت بیرسٹر گوہر عمران خان کے علاج اور ملاقات کے معاملات کو محسن نقوی کے ذریعے دیکھ رہے ہیں، ہم ہاتھ پر ہاتھ رکھ کر نہیں [...]