پشاور: مخدوش عمارتوں کے باعث 4 تعلیمی ادارے سیل
Full story
Authorities in Peshawar sealed four educational institutions because their buildings were dilapidated. Acting on orders from Deputy Commissioner Afaq Wazir, the district administration closed two private schools, one government primary school and one madrasa. In Ganj Mandi, Moonlight School and a madrasa were shut.
پشاور(آئی این پی )پشاور میں مخدوش عمارتوں کے باعث 4تعلیمی ادارے سیل کر دیئے گئے۔ڈپٹی کمشنر پشاور آفاق وزیر کی ہدایات پر ضلعی انتظامیہ نے کارروائی کرتے ہوئے دو نجی سکولز، ایک سرکاری پرائمری سکول اور ایک مدرسہ سیل کیا ۔گنج منڈی میں مون لائٹ سکول اور مدرسہ کو بند کر دیا گیا، یکہ توت [...]