لاہور میں سموگ کا راج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 30 سینٹی گریڈ تک ریکارڈ
Full story
Lahore and most districts of Punjab experienced hot and dry weather. According to the Meteorological Department, Lahore recorded a maximum temperature of 30°C and a minimum of 15°C, with high humidity. The title says smog prevailed in Lahore as the maximum temperature reached 30°C.
لاہور(خبریں ڈیجیٹل)صوبائی دارالحکومت سمیت پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہرِ لاہور کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 30 ڈگری سینٹی گریڈ اور کم سے کم 15 ڈگری سینٹی گریڈ تک ریکارڈ کیا گیا، جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب زیادہ پایا گیا۔ مٹی اور خشک موسم [...]